Live Radio - Listen Recorded Dars and Live Events


Jamaat-ul-Muslimeen - Urdu Website
زبان منتخب کریں
القرآن

اور﴿ اے رسول﴾ بھلائی اور برائی برابر نہیں ہو سکتی۔﴿برائی کو ایسے طریقہ سے﴾دفع کیا کیجئے جو بہت اچھا ہو ایسا کرنے سے وہ شخص کہ اس کے اور آپ کے مابین عداوت تھی۔﴿ایسا ہو جائے گا﴾ گویا کہ وہ آپ کا بڑا گہرا دوست ہے اور یہ چیز انہی لوگوں کو ملتی ہے جو صبر کرتے ہیں اور ان ہی کو حاصل ہوتی ہے جو بڑے﴿خوش﴾نصیب ہوتے ہیں۔ اور ﴿اے رسول﴾ اگر شیطان کی طرف سے آپ کے دل میں کوئی وسوسہ پیدا ہوتو اللہ کی پناہ طلب کیجئے بے شک وہ سننے والا، جاننے والا ہے۔

آڈیو ریکورڈنگ

سالانہ مرکزی اجتماع2017 کی آڈیوریکورڈنگ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

ہمارا حاکم
ہمارا امام
ہمارا دین
ہمارا نام
ہماری محبت کی بنیاد
وجہ افتخار
جماعت المسلمین کی دعوت دینِ اسلام کی دعوت
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ تبارک تعالیٰ
محمد صلی اللہ علیہ وسلم
دین اسلام
مسلم
اللہ تعالیٰ
ایمان

حکم کسی کا نہ مانا جائے سوائے اللہ کے، اللہ نے حکم دیا ہے کہ عبادت (یعنی اطاعت) کسی کی نہ کی جائے سوائے اُس کے۔

(یوسف - ۴۰)


اللہ کے سوا کوئی نہیں
فرقہ وارانہ امام نہیں
فرقہ وارانہ مذہب نہیں
فرقہ وارانہ نام نہیں
دُنیوی تعلقات نہیں
وطن اور زبان نہیں

۔(اے رسول!) آپ کے ربؑ کی قسم لوگ اُس وقت تک مومن نہیں ہوسکتے جب تک اپنے تمام اختلاف میں آپ کو حکم نہ مان لیں اور جو فیصلہ آپ کریں اس سے کسی قسم کی تنگی نہ محسوس کریں  بلکہ اُس کو برضاءورغبت تسلیم کرلیں۔

(النسآء - ۶۵)



میں نے تمہارے لئے جس دین کو پسند کیا وہ اسلام ہے۔

(المائدۃ - ۳)


بے شک اللہ کے نزدیک دین صرف اسلام ہے۔

(آل عمران - ۱۹)


اُس (رب) نے تمہارا نام مسلم رکھا اس (قرآن) سے پہلے اور اس میں بھی

(الحج  ۷۸)


اے ایمان والو! اللہ سے اس طرح ڈرو جس طرح اس سے ڈرنے کا حق ہے اور تمہیں موت نہ آئے مگر اس حال میں کہ تم مسلم ہو۔

(آل عمران - ۱۰۲)



موٗمن سب سے زیادہ محبت اللہ سے کرتے ہیں۔

(البقرۃ - ۱۲۵)


تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک موٗمن نہیں ہوسکتا جب تک کہ میں اس کے نزدیک اس کے باپ، اس کے لڑکے اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہوجاوٗں۔

(صحیح بخاری و صحیح مسلم)

(اے ایمان والو!) تم بہترین امؑت ہو، تمہیں لوگوں (کی اصلاح) کے لئے پیدا کیا گیا ہے،، تم لوگوں کو نیک کام کا حکم دیتے ہو، بُرے کاموں سے روکتے ہو اور اللہ پر ایمان لاتے ہوں۔

(آل عمران - ۱۱۰)


اے ایمان والو ! تم ہی غالب رہوں اگر موٗمن رہے

(آل عمران - ۱۳۹)

درس و خطبات

آڈیو اپڈیٹس


Surah Kaaf

Khutba


خطبہ - کلمہ طیبہ کی فضیلت

اسد اللہ صاحب

Updated on 26-Febrary-2017 - Khutba of Jumma

«

Surah Kaaf

Khutba


خطبہ - اللہ تعالیٰ سے ڈرنا

اشتیاق قریشی صاحب - امیر جماعت المسلمین

Updated on 20-Febrary-2017 - Khutba of Jumma

«

Download


جماعت المسلمین منزل من اللہ ہے

اشتیاق قریشی صاحب - امیر جماعت المسلمین

Updated on 11-Febrary-2017 - Annual ijtima 2017

«

Download


درسِ قرآن و حدیث - عملِ صالح

اشتیاق قریشی صاحب - امیر جماعت المسلمین

Updated on 03-December-2016 - Provincial Ijtima Faisalabad

«

Audio Updates - Audio Dars o Khutbaat

ڈاؤن لوڈ

کتب


Download

منہاج المسلمین

پیدائش سے موت تک تمام مسائل صرف قرآنِ مجید و  صحیح احادیث سے ماخوز۔

«

Download

دعوات المسلمین

مسنون دعوات و اذکار

«

Download

توحید المسلمین

توحید کے موضوع پر ایک جامع اور ٹھوس کتاب۔۔۔

«

Download

صوم المسلمین

روزوں کے متفرق مسائل۔۔۔

«

Download

صلوٰۃ المسلمین

نماز کی مکمل کتاب معہ اعتراضات و جوابات

«

Download

حج المسلمین

حج و عمرہ ادا کرنے کا صحیح طریقہ صرف قرآنِ و سنت کی روشنی

«

ڈاؤن لوڈ

کتابچہ


Download

النّکاح من سنتی

«

Download

آزمائش اور جماعت

«

Download

باہمی تعلقات

«

Download

اگر سچے ہوتو ثبوت دو

«

Download

اولیآء اللہ

«

Download

بدعت شرک کی ایک اقسام

«

Download

سکتے اور قراؑت خلفُ الامام

«

Download

اُمت کا واحد ہونے کا واحد حل

«

Download

تبلیغی نصاب اور شرک

«

Download Center - Books
Download Center - Pamphlets
Submit your Message here,
Contact us

Office Jamaat-ul-Muslimeen

B-6, Block 13-C, SB-12, Bait-ul-Furqaan, Gulshan-e-Iqbal, Karachi, Pakistan. Postal Code: 75300

Markaz Jamaat-ul-Muslimeen

Masjid ul Muslimeen, Markaz Jamaat-ul-Muslimeen, Khokharapar # 2.5, Malir Town, Karachi, Pakistan.

Maps

Support@jamaatulmuslimeen.info

+922134407524

+922134513806

|
|
|
|
|
|
|
|
|
  1. Annual Ijtima 2017 - Recording

    image
  2. Deen-e-Islam

    image
  3. Jamaat-ul-Muslimeen

    image
  4. Articles

    image
  5. Question And Answer

    image

Listen in Mobile or Smartphone

Listen in PC

■

■
«
۔﴿حٰم السجدة – ۳۴ تا ۳٦﴾۔
حدیث نبوی سلی اللہ علیہ وسلم

جس شخص کو اللہ عزوجل (اپنی) نعمت سے سرفراز فرمائے تو اللہ عزوجل اس بات کو پسند کرتا ہے کہ اپنی نعمت کا اثر اپنے بندے پر دیکھے۔

۔(بلوغ الامانی جزء 17 ص235 و سندہ صحیح - التعلیقات للالبانی علی المشکٰوۃجزء2 ص1252)۔

Site Explorer
اعلانات
سالانہ مرکزی اجتماع 2017

انشآاللہ، سالانہ مرکزی اجتماع 2017 مورخہ 11،12،13،  فروری بمقام مرکز جماعت المسلمین، ملیرٹاؤن، کراچی میں منعقد کیا جارہا ہے

«